...
- 100%
FREE Delivery!!!

FREE Medicines

(22 customer reviews)
Add to wishlistAdded to wishlistRemoved from wishlist 2
Add to compare

ہمیں ڈاکٹر کے نسخے یا ادویات کی تفصیل بھیجیں۔
ہم آپ کی دہلیز پر مفت ادویات فراہم کریں گے۔

  • Free Products Quantity will be increased by 33% of Total Sales.
  • Kindly order only 1 Free Product. Otherwise, your order will be canceled.
  • Order only if you accept Sadqa-o-Khairat. Thanks
  • Kindly Share Details in Order Notes. It's very Important. 
    
    

Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 0.

Out of stock

,السلام علیکم
جیسے جیسے پیسوں والی پروڈکٹس کی فروخت ہوتی جائے گی یہاں پر 33 فیصد کے حساب سے مفت پروڈکٹ کی تعداد کو بڑھا دیا جائے گا۔
آپ سے گزارش ہے کہ ایک بندہ صرف ایک مفت والی پروڈکٹ آرڈر کرے۔ اگر کوئی ایک سے زیادہ پروڈکٹس کو آرڈر کرے گا تو اس کا آرڈر کینسل کر دیا جائے گا۔
اور اگر آپ واقعی مستحق ہیں تو پھر ہی ان مفت پروڈکٹس کا آرڈر کیجئے گا کیونکہ یہ پروڈکٹس ہم صدقہ و خیرات کے طور پر مفت دے رہے ہیں۔ اگر آپ مستحق نہیں اور آرڈر کر دیں گے تو آپ مستحقین کا حق غصب کریں گے جس کا آپ کو قیامت کے دن حساب دینا ہوگا۔ شکریہ۔

ہمیں ڈاکٹر کے نسخے یا ادویات کی تفصیل بھیجیں۔
ہم آپ کی دہلیز پر مفت ادویات فراہم کریں گے۔

Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock
BestBuy.net.pk
Logo
Compare items
  • Total (0)
Compare
Shopping cart